15 جولائی، 2021، 10:22 AM

ایرانی عدلیہ کے سربراہ صوبہ ایلام پہنچ گئے

ایرانی عدلیہ کے سربراہ صوبہ ایلام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای صوبہ ایلام پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای صوبہ ایلام پہنچ گئے ہیں ، جہاں ایلام کے شہداء ايئر پورٹ میں صوبائی حکام نے ان کا استقبال اور خیر مقدم کیا۔ محسنی اژہ ای اس سفر میں صوبہ ایلام کے ججوں، اہلکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور صوبہ کی اعلی عدلیہ کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور عدلیہ سے متعلق مسائل اور مشکلات کا جائزہ لیں گے۔

News ID 1907379

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha